the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
آج بی جے پی حکومت کے تین سال پورے ہو چکے ہیں۔ کسی بھی حکومت میں ریلوے کی وزارت انتہائی اہم وزارت ہے۔ تین سال پورے ہونے کے موقع پر ریلوے کے وزیر سریش پربھو نے سی این نیوز 18 سے خاص بات چیت میں ریلوے کے بندوبست، سہولت اورفلیکسی کرایہ پر کئی اہم باتیں کہیں۔

جہاں لوگوں کو فلیکسی کرایہ کے پیش نظر کرایہ بڑھنے کا خدشہ ہے ، وہیں پربھو فلیکسی کرایہ کو لے کر کچھ خاص نرم نہیں نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ اس کا جائزہ لینے کے لئے کہہ دیا گیا ہے ، لیکن بہتر سہولیات کیلئے اخراجات تو ادا کرنے ہی چاہئے۔

دراصل، راجدھانی ، دورنتو اور شتابدی ٹرینوں میں فلیکسی



کرایہ نافذ کرنے پر اس بات کو لے کر تشویش کا اظہار کیا جارہا ہے کہ اس سے ریلوے کا کرایہ ہوائی جہاز کے کرایہ کے مساوی ہو جائے گا۔ ریلوے کے وزیر نے واضح کیا کہ یہ ریل کی ٹریفک ڈپارٹمنٹ کا فیصلہ ہے۔ ان کا خیال ہے کہ لوگوں کو سہولیات دیتے ہوئے یہ طریقہ ریلوے کے لئے زیادہ ریونیو لے کر آئے گا۔ ہم نے پہلے ہی اس معاملہ کا جائزہ لینے کے لئے کہہ دیا ہے۔

سریش پربھو نے کہا کہ یہ ریلوے کی تاریخ میں پہلی بار ہے کہ ریزرویشن چارٹ تیار کرنے کے بعد پہلی مرتبہ لوگوں کو سیٹ فراہم کی جا رہی ہیں اور وہ بھی 10 فیصد رعایت کے ساتھ۔ یہ دکھ کی بات ہے کہ ہم 10 فیصد رعایت کی بات نہیں کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.